GLOW & HYDRATE EVERY DAY

Get soft, glowing skin with our nourishing cream. Perfect for all skin types. Hydrate, protect, and feel fresh every day!.

Shop NowExplore

ہمیں سٹاف کی ضرورت ہے جو آن لائین یا آف لائین پراڈکٹس کو سیل کریں۔

شرائط وضوابط برائے آن لائن سیلرز

  • کوئی ایڈوانس یا ٹریننگ فیس نہیں
  • کسی قسم کی ایڈوانس ادائیگی یا ٹریننگ فیس کی ضرورت نہیں ہے
  • ریفرل یا پوائنٹ سسٹم کا جھنجھٹ نہیں
  • کام کرنے کی مکمل آزادی
  • ہر ایک کریم کا آرڈر لانے پر چار سو روپے پرافٹ ہے

سیلر کی ذمہ داری

سیلر کا کام ہے کہ وہ کسٹمر سے بات کرکے اس کا نام، فون نمبر، اور ایڈریس حاصل کرے اور یہ معلومات امیرہ سکن کیئر کے سیلز آفیسر کو فراہم کرے۔

WhatsApp: 03180439147

سیلر خود ویب سائٹ پر کسٹمر کی تفصیلات اپنے کوڈ نمبر کے ذریعے درج کر سکتا ہے۔ ویب سائٹ پر کوڈ نمبر کا آپشن موجود ہے۔ کمپنی ڈیلیوری اور آرڈر مکمل کرنے کی ذمہ دار ہوگی۔

فراڈ سے بچنے کے لیے اضافی سہولیات

  • خود ڈیلیور کرنے کا آپشن
  • کمپنی کے ذریعے ڈیلیوری

منافع کی ٹرانسفر پالیسی

  • روزانہ کی بنیاد پر منافع صرف پہلے 7 دنوں تک ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے۔
  • اس کے بعد، منافع ہفتہ وار یا ماہانہ بنیاد پر سیلر کی ڈیمانڈ کے مطابق ادا کیا جائے گا۔

شرائط وضوابط برائے آف لائن سیلرز

  • اگر پراڈکٹ پہلے منگوا کر پیسے فروخت ہونے کے بعد دینا چاہے تو پرافٹ چار سو روپے ہے۔ اس صورت میں دو سے زیادہ کریم نہیں دی جائیں گی۔
  • اگر کمپنی سے خرید کر اسے فروخت کرنا چاہتا ہے تو پرافٹ پانچ سو روپے ہے۔ اپنی مرضی کے مطابق سٹاک مکنوایا جا سکتا ہے۔
  • دوکاندار آف لائن کے ساتھ ساتھ آن لائین بھی فروخت کر کے مزید پرافٹ حاصل کر سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

فون: 0318-0439147

ویب سائٹ: www.amiraskincare.com